Hassan mian
Member
1- تخم سرس 100 گرام پیس کر 50 گرام شہد ملا کر آدھا چمچ صبح و شام استعمال کریں۔بڑی عمر کے حضرات ایک چمچہ صبح و شام استعمال کریں۔
بچوں کے لیے نصف چمچ
یہ نسخہ 2 ماہ استعمال کریں۔
کھٹی ٹھنڈی کولڈڈرنک وغیرہ سے مکمل پرہیز کریں۔
یہ نسخہ ٹانسلز کیلئے بار ہا کا مجرب ہے۔
نہایت مفید ثابت ہواہے۔اور ہمیشہ کے لئے مرض کو ختم کر دیتا ہے۔اس کے علاوہ یہ نسخہ ان مریضوں کیلئے بھی بے شمار دفعہ آزمایا ہے جن کے پورے بدن پر گلٹیاں اور غدود تھے۔اور ڈاکٹروں نے آپریشن کا مشورہ دیا تھا.
2-السی اور چینی برا بر پیس لیں اور بڑوں کے لیے 1 چمچ بچوں کو نصف چمچ دیں کھانسی کے لیے بھی بیسٹ ہے
السی 50 گرام
چینی 50 گرام
پیس لیں کمر درد کو فائدہ دیتا ہے خواتین کے لیکوریا میں نیم گرم دودھ سے بہت فائدہ مند ہے
ایک وقت میں ایک ہی نسخہ کریں۔