• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate. Advertising and link posting is not allowed, For Advertising contact admin.

Umar Ata Bandial

Usama Afaaq

Moderator
جسٹس عمر عطاء بندیال 1958 کو سرائیکی گھرانہ میں پیدا ہویے ۔
اور 1983 سے بطور وکیل پریکٹس شروع کی۔ وکالت میں محنت کی وجہ سے بہت سے مقدمات میں کامیابی حاصل کی لہذا جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے 2004 کو جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے لیے نام تجویز کیا۔
885
2007 میں پی سی او کے تحت حلف لینے سے انکار کیا تو مشرف نے جسٹس عمر عطا بندیال کو معطل کردیا تاہم وکلاء کی تحریک آزاد عدلیہ کامیاب ہونے پر دوبارہ بطور جج لاہور ہائیکورٹ بحال ہوئے ۔
لاہور ہائیکورٹ ہزاروں لوگوں کے انصاف فراہم کیا اور بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بھی خدمات دیں۔
اور 2014 میں جسٹس سپریم کورٹ کے لیے جوڈیشل کمیشن نے نام تجویز کیا۔
 
Top