• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate. Advertising and link posting is not allowed, For Advertising contact admin.

Allah se magfirat ki dua (سورہ البقرہ۔286)

اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یاغلطی کربیٹھیں توہمارامؤاخذہ نہ کرنا،اے ہمارے رب!اورہم پرویساہی بوجھ نہ ڈالناجیساتونے ان لوگوں پرڈالاتھا،جوہم سے پہلے تھے ،اے ہمارے رب! اور تو ہم سے نہ اُٹھواجس کی ہم میں طاقت ہی نہیں،اورہم سے درگزرفرمااورتوہمیں بخش دے اورہم پررحم فرما،تُوہی ہمارامولیٰ ہے،چنانچہ کافرلوگوں کے مقابلے میں ہماری مددفرما۔ سورہ البقرہ۔286
 

dxtyle

Member
(2) سورۃ البقرۃ (مدنی — کل آیات 286)
لَا يُكَلِّفُ اللّـٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَـهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْـهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَـآ اِنْ نَّسِيْنَـآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَا حَـمَلْتَهٝ عَلَى الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ ۖ وَاعْفُ عَنَّا، وَاغْفِرْ لَنَا، وَارْحَـمْنَا ۚ، اَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِـرِيْنَ (286)
اللہ کسی کو اس کی طاقت کے سوا تکلیف نہیں دیتا، نیکی کا فائدہ بھی اسی کو ہوگا اور برائی کی زد بھی اسی پر پڑے گی، اے رب ہمارے! اگر ہم بھول جائیں یا غلطی کریں تو ہمیں نہ پکڑ، اے رب ہمارے! اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا، اے رب ہمارے! اور ہم سے وہ بوجھ نہ اٹھوا جس کی ہمیں طاقت نہیں، اور ہمیں معاف کر دے، اور ہمیں بخش دے، اور ہم پر رحم کر، تو ہی ہمارا کارساز ہے، کافروں کے مقابلہ میں تو ہماری مدد کر۔
 

Abdurahman

New Member
A person came to the Messenger of Allah صَلَّى الـلّٰـهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم and cried, “My sins! My sins!” He said this two or three times. The Messenger of Allah صَلَّى الـلّٰـهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم instructed him, “Say this, اَللّٰھُمَّ مَغْفِرَتُکَ اَوْسَعُ مِنْ ذُنُوْبِیْ وَرَحْمَتُکَ اَرْجٰی عِنْدِیْ مِنْ عَمَلِی - ‘O Allah! Your forgiveness is vaster than my sins, and I am more hopeful of Your mercy than my deeds.’”
 
Top