• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate. Advertising and link posting is not allowed, For Advertising contact admin.

چالان سلپ/ فارم گم ہو گیا ہے؟؟؟

پریشان نہ ہوں ابھی اس کا حل نکال لیتے ہیں.
کمیشن کی ویب سائٹ پر جائیں. چالان فارم دوبارہ ڈاون لوڈ کریں. اور اسے فل کریں. رولنمبر سلپ کے اوپر آپ کا کیس نمبر لکھا ہوگا. وہاں سے دیکھ کر لکھ لیں. اور جس بینک میں پہلے فیس جمع کروائی تھی دوبارہ اسی بینک میں جا کر بینک مینیجر یا متعلقہ عملے سے ملیں اور انہیں اپنا مسئلہ بتائیں کہ آپ کا چالان فارم گم. ہو گیا اور اب ڈپلیکیٹ جاری کر دیں.
ہو سکتا ہے کہ بینک کا عملہ تعاون نہ کرے. انہیں اپنے روشن مستقبل کا واسطہ دے کر منت سماجت کر کے راضی کریں. وہ سسٹم سے چیک کر کے ڈپلیکیٹ جاری کر دیں گے.
لہزا پریشان ہونا چھوڑیئے اور ڈپلیک بنوا کر اچھے سے پیپر دیں.
گزشتہ سی ایس ایس کے پرچوں سے قبل ایک امیدوار نے اپنے کاغذات کمیشن کو بھجوائے تو چالان فارم موصول نہ ہونے کی وجہ سے اس کی رولنمبر سلپ جاری نہ ہوئی. بالآخر اسی طرز پر عمل کرتے ہوئے اس کو ڈپلیکیٹ لے کر دی اور کمیشن کو بھجوائی اور یوں رولنمبر سلپ جاری ہو گئی.
نصیحت / مشورہ
آپ اپنا ایک فولڈر الگ سے بنا لیں. اور اس طرح کے کاغذات اس میں رکھا کریں تاکہ ایسے وقت میں پریشانی سے بچا جا سکے.
آپکی کامیابی کیلئے دعا گو
 
Alhamdulillah..... I have a separate folder from last ten years... Or us main merry grade one cy ly kr abhi tk k tamam essential documents and certificates with their photo copies rkhy hn.... Ta k zarurat k waqt mjhy problems na paish aye....
 
Is liye samjhdar banein..... Or zimadar banein..... Ap is qoum k bachon ka future bnany ja rhy ho..... Or yeh sb cy bari zima dari hy ......
 
Top