• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate. Advertising and link posting is not allowed, For Advertising contact admin.

Information MUHABBAT

ایک باپ اپنی بیٹی کو رخصتی سے قبل نصیحت کرتا ہے
1f940.png

ایک باپ اپنی بیٹی کو شادی سے چند گھنٹے قبل سمجھاتے ھوے کاش ہر والد اگر اپنی بیٹی کو اس نصیحت کے ساتھ رخصت کرے تو کبھی کوئی بیٹی طلاق کے انجام تک نہ پہنچے ۔
بیٹی کبھی بھی اخلاق کا دامن نہیں چھوڑنا میٹھی زبان اور ٹھنڈا دماغ ہر ناممکن کو ممکن بنا دیتا ھے
جیسے بادل کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا سورج کی تپش کو کم کر دیتا ھ
 
Top