Ahsan Khalid
Member
حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:"ایمان کی ستر یا ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں ۔۔ان میں سب سے افضل لا الہ الا اللّٰه کہنا ہے اور سب سے ادنٰی راستے سے تکلیف دہ چیز (پتھر،کانٹے وغیرہ)کا ہٹانا ہے۔۔اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔۔
بحوالہ بخاری و مسلم
حدیث نمبر۔۔١٢۵
ریاض الصا لحین ۔۔جلد اول
ابو ذکریا یحیی بن شرف النووی الدمشقی